ہندکو لینگویج اینڈ کلچرل سوسائٹی کی ویب سائٹ پرخوش آمدید اور مزید جاننے کے لیے کلک کریں

ہم آپ سب  کو ہندکو زبان کی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے اِس ہندکو ویب سائٹ کا وزٹ کیا۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم ہندکو کی ثقافت جس میں مہاورے، تصاویر، فلمیں اور کتابیں وغیرہ جو ہماری ہندکو ثقافت کا باعث بنتی ہیں اور ہندکو زبان کو اُجاگرکرتی ہیں۔ اس لیے آپ لوگ آئیں اور اس کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔ کیونکہ یہ ہندکو زبان بولنے والے کا فرض ہے کہ آپ بھی اس کام کو لے کے اپنی پہچان کو محفوظ کریں۔

 

ہندکو کا کُچھ مواد موجود ہے جس کو ہم نے بچا لیا اور اگر آپ کے پاس بھی مواد موجود ہے تو اُس کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں  بتائیں تاکہ ہم مواد کو اپنی آنے والی نَسلوں کے لیے محفوظ کر سکیں۔ اگر آپ محفوظ شُدہ مواد کو دیکھنا جاہتے ہیں توہندکو موسیقی دیکھ سکتے ہیں۔

 

 

اگر آپ مزید ہندکو زبان کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو وکی پیڈیا پر کلک کریں۔