ہندکو بولنے والے علاقے

ہندکو زبان کو بولنے والے بنیادی طور پر صوبہ پختونخواہ کے اضلاع مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، نوشہرہ، اکوڑہ خٹک، صوابی اور کوہاٹ کے علاقوں کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور آزاد جموں کشمیر کے علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔  ماہر لسانیات مارک ایلن رابنسن نے کہا ہے کہ ہندکو بولنے والوں کی اکثریت  بختون خواہ کے صوبہ میں ہے جو کہ صوبہ کے گھرانوں کی آبادی کا ایک تہاہی حصہ ہیں۔  اگر مختلف اضلاع کی نسب سے دیکھا جاے تو ایبٹ آباد میں ۸۸ فیصد، مانسہرہ میں 77 فیصد،  پشاور میں ۳۵ فیصد،  کوہاٹ میں 40 فیصد لوگ ہندکوزبان بولتے ہیں۔  ان علاقوں میں ہندکو بولنے والوں کے درمیان زبان کی موروثی زہانت جانچنے سے ہندکو زبان کو دو قسم کے لہجوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان لہجوں کا ایک دوسرے کو سمجھے میں آسانی پای جاتی ہے.

Location