یو ٹیوب پر کپچھ ہندکو کے گانے پہلے سے موجود ہیں۔ ایچ ایل سی ایس ان گانوں کو آپ کے لیے ان کا لنک بنا کر پیش کر رہی ہے تاکہ ہندکو زبان کو ترویج ملے۔
اپنی رائے، مشورہ اور سوالات نیچے دئے گئے پتے پر ارسال کریں۔ اگر آپ کو ہم سے کوئی سوال پوچھنا اور جواب حاصل کرنا نہیں ہے تواپنا نام اور پتہ ہمیں مت بھیجنے ۔